مشہور بھارتی کرکٹر اب اس دنیا میں نہیں رہے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور بھارتی کرکٹر اب اس دنیا میں نہیں رہے۔۔۔۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے ہیں ،

 

 

 

بھارتی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ” سدھیر نائیک ” 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ، انہوں نے 70 کی دہائی میں بھارت کی طرف سے میچ کھیلے تھے اور اب وہ مختصر علالت کے بعد اس دنیا میں نہیں رہے ،

 

 

یاد رہے کہ 2022 میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹر جن کا نام شہزاد اعظم تھا ان کو گزشتہ روز دل دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث ان کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے ،

 

 

 

 

شہزاد اعظم کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور ان کی عمر 37سال تھی ، جمعرات کے روز ان کو دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث ان کو ہسپتال لے جایا گیا

 

 

 

 

تو ڈاکٹر نے ان کو چیک کیا اور مکمل چیک اپ کے بعدان کو گھر جانے کی اجازت دے دی اس کے بعد جب وہ گھر پہنچے تو کچھ دیر کے بعد ان کو دل کا شدید دورہ پڑا جس کے باعث وہ وہ انتقال کر گئے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *