اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور۔۔۔۔۔ وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور۔۔۔۔۔
وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟

 

 

Advertisement

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک نورانی صورت والے بزرگ کی تصویر وائرل ہوئی ہے جن کا حلیہ صحابہ کرام سے ملتا ہے اور انہوں نے ہاتھ میں عصا پکڑا ہوا تھا اور یہ تصویر ایک عمرہ کی زائر کی تھی ان کی نورانی صورت نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا کہ آخر یہ بزرگ ہیں کون ،

 

 

 

 

آپ کو بتا تے چلیں کہ اس بزرگ کا تعلق پاکستان کے صوبے بلوچستان سے ہے ، اور ان کا نام عبد القادر مری ہے جن کی تصویر اس وقت وائرل ہوئی جب وہ عمرہ کرنے گئے تھے ،

 

 

 

سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ نے جب عبد القادر مری کا سادہ انداز اور معصوم شخصیت کی تو ان کا کہنا تھا کہ آخر یہ شخصیت ہیں کون مین سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں

 

 

 

 

اور ان کی خواہش کو پورا کرنا چاہتا ہوں ، عبد القادر مری نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ کعبہ کے سامنے جائیں اور کبھی واپس نہ آئیں ، سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ عبد القادر مری کو حج پر بلانا چاہتے ہیں

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ہر بیماری سے نجات حاصل کرلے ، یہاں تک کہ رنج و الم سے بھی اور عمر دراز ہو، وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ پر عمل کرے!

پاکستان (نیوز اویل)، دعا صرف اللہ تعالی سے مانگنی چاہیے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ…