اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے

پاکستان ( نیوز اویل) ، یہ واقعہ ایک ایسی خاتون کا ہے جو کہ اپنی پوری زندگی اسلام سے دور رہی لیکن حال ہی میں انہوں نے اسلام قبول کیا اور روزے بھی رکھنے شروع کیے اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئی ،

ایک یوکرینی لڑکی جس کا نام کوٹسارینکو تھا انہوں نے 25 مارچ کو اسلام قبول کیا اور گزشتہ روز وہ دل کا دورہ پڑھنے پر انتقال کر گئی اور اس وقت ان کا روزہ بھی تھا وہ یوکرین میں پیدا ہوئی اور ان کو سیاحت کا بہت شوق تھا

اور اسی سلسلے میں وہ کچھ سال پہلے متحدہ عرب امارات آئی اور یہاں پر انہوں نے نوکری سے شروع کر دی نوکری کے دوران انہیں اسلام کے حوالے سے آگاہی ہوئی اور انہوں نے اسلام کو پڑھنا شروع کر دیا اور آہستہ آہستہ وہ اسلام کی طرف مائل ہو گئی اور اس کے بعد انہوں نے حال ہی میں 25 مارچ کو اسلام قبول کیا تھا

اور گزشتہ روز یعنی اسلام قبول کرنے سے چھ روز بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا یعنی کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام سے دوری میں گزاری اور اسلام کو نہیں جانتی تھی لیکن جیسے ہی انہوں نے اسلام قبول کیا ان کا موت کا بلاوا آگیا اور یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اس کی بخشش کا سبب بنا دیتا ہے ۔

گزشتہ دنوں جب ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی تو وہاں پر ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور ان کے ایصال ثواب کے لیے دعائیں کی اللہ تعالی ہم سب کو بھی بخش دے اور ہمیں بھی دنیا اور آخرت کے کامیابی عطا کرے اور ہمیں بھی ہمارے بعد کی زندگی میں سرخرو کرے ، آمین !

islam is a beautiful religion and it gives us so comfort to follow it , if you are non Muslim and want to be a muslim then you should remember that Allah has chosen you

. if you want to convert to islam acquaint your self with the major five pillars of Islam which consists on shahada , salah ( namaz ) , fasting in month of Ramadan , zakat , hajj

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *