شوہر چھوڑ گیا اور والدہ انتقال کر گئی ۔۔ کھلے بالوں والی یہ حسین بچی کون ہے؟

پاکستان (نیوز اویل) ، حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بچی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جو کہ ایک مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے یہ تصویر دیکھ کر بچپن کی معصومیت سمجھ میں آتی ہے اور یہ سمجھ میں آتا ہے کہ ہمیں کیوں لگتا تھا کہ بچپن کبھی واپس لوٹ آئے آج بھی

ہم لوگ جب اپنے بچپن کو یاد کرتے ہیں تو ایسے لگتا کہ جیسے ایک مرتبہ بچپن میں جی کر آئیں بچپن کی یادیں آہستہ آہستہ ایک سائے کی طرح ہمارا پیچھا کرتی ہیں اور جب ہم اس دنیا سے تھک جاتے ہیں اور دنیا کے کاموں سے تھک جاتے ہیں تو ضرور ہم میں سے زیادہ تر لوگ

بیٹھ کر کبھی بچپن کو بھی یاد کرتے ہوں گے ،
بہرحال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بچی کی تصویر اور کوئی نہیں بلکہ بھارتی مشہور اداکارہ راکھی ساونت کی ہے جو کہ اپنے الگ انداز کی وجہ سے اور کچھ اپنی حرکتوں کی وجہ سے کافی زیادہ وائرل رہتی ہیں ، تصویر

میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مالا پہن رکھی ہے اور لمبے لمبے بال رکھے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بچپن سے ہی فیشن کا شوق رکھتی تھی راکھی ساونت تو کسی نہ کسی طریقے سے خبروں میں رہتی ہے اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ انہیں خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے انہوں

نے پہلے ہندو مذہب سے کرسچن مذہب کو چنا جو کہ انہوں نے اپنے دوست کی وجہ سے ہی چنا تھا اور اس کے بعد انہوں نے ایک مسلمان عادل سے شادی کی جو کہ زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور دونوں میں علیحدگی ہو گئی جس

پر ان کا کہنا تھا کہ عادل ہے ان کو بہت بڑے بڑے دھوکے دیے ہیں اور ان کا پیسہ کھایا ہے اور اس وقت جب وہ اس مشکل وقت سے گزر رہی تھی ان کی والدہ ایک طویل علالت کے بعد جو کہ کینسر میں مبتلا تھی انتقال کر گئی

بلا شبہ ان کے لیے یہ ایک بہت زیادہ تکلیف تھا چیز ہوگی یاد رکھیں راکھی ساونت کی عادل سے نکاح کے بعد جب ان کی طلاق ہو گئی تو اس کے بعد انہوں نے عمرہ بھی

کیا اور ایک دو مرتبہ ان کی نماز پڑھنے کی تصویر بھی سامنے آئی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ نماز بھی پڑھتی ہیں اور روزے بھی رکھتی ہیں ، بہر حال انسان کے دل میں کیا ہے اور اس کی نیت کیا ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔

Rakhi sawant is an Indian dancer and actress she always looking for limelight she married last year with an Indian Muslim adil durani and later she confirmed their divorce.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *