وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان فرخ حبیب کے سپرد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے فرخ حبیب کل جمعرات کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا حلف لیں گے۔ اس کا اعلان وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل سے کیا۔ فرخ حبیب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے فواد نے تصدیق…