اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کی اپیل کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے روبرو درخواست دائر کردی ، جس میں 11 اکتوبر ، 2018 کے نوٹیفکیشن کے خلاف اپنی درخواست پر فیصلہ سنانے کی درخواست کی گئی ہے۔ تین صفحات پر مشتمل تازہ درخواست میں ، سابق جج نے سپریم کورٹ سے…