مفتی عزیز الرحمان کے بعد، مفتی قوی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، دیکھ کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے، رحیم شاہ نے سب رازوں سے پردہ اُٹھا دیا۔

مفتی قوی آغاز سے ہی ایک متنازع شخصیت بن کر مشہور ہوئے، اس کے باوجود کہ انہوں نے تعلیم اسلام کی مشہور یونیورستی جامعہ ال اظہر سے بھی حاصل کی ہے، لیکن ان کی حرکات نے انہیں اس دنیا میں ذلیل کر کے رکھ دیا ہے۔

 

 

گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی قوی بغیر کسی کپڑوں کے ویڈیو کال کر رہے ہیں اور ان کا جسم سر سے لے کا ناف تک نظر آرہا ہے۔ جو ویڈیوں کال کا حصہ لیک ہوا ہے، اس میں قوی ایک انتہائی عجیب انداز میں بوسا لینے کے اشارے کر رہے ہیں، جبکہ اس کے ساتھ وہ زبان کو منہ باہر نکال کر سانپ کی طرح مسلسل ہلا بھی رہے ہیں۔ جو کہ انتہائی بری اور غیر مہذب منظر پیش کر رہی ہے۔

 

 

آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے قوی اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے وقت فوقتاً بدنام ہوتے رہے ہیں مگر ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، جبکہ ایسا لگتا ہے جیسے مشہور ٹک ٹاکر رحیم شاہ نے ان کو بدنام کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کیونکہ اکثر ایسی ویڈیوں ان کی طرف سے شائع کی جاتی ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *