اہم خبریں

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں… وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود زمینوں پر بھنگ کی کاشت کرے گی تاہم پہلے مرحلہ میں زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ مل کر روات میں موجود اس کے پانچ ایکڑ گرین ہائوس میں تجرباتی مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے ، پی سی ایس آئی آرحکام کے مطابق انڈسٹریل ہیمپ میں وزیراعظم عمران خان کی بھی دلچسپی ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago