اگر اگلی حکومت بھی کپتان کی آئی تو ڈالر 1 روپے کے 2 ملے گے” ریحام خان کے تہلکہ انگیز انکشافات

“اگر اگلی حکومت بھی کپتان کی آئی تو ڈالر 1 روپے کے 2 ملے گے” ریحام خان کے تہلکہ انگیز انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کی روایتی تنقید نگار اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ایک دفعہ پھر سے موجود حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ریحام خان نے موجودہ ڈالر کے ریٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ جو حکومت کہہ رہی تھی کہ ڈالر سستا ہو جائے گا، انہی کے دور میں ڈالر کی قیمت 162 روپے کو گئی ہیں۔

ریحام نئ مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسی طرح یہ حکومت چلی اور آئندہ پھر پی ٹی آئی کا دور آیا تو پاکستان میں 1 روپے کے 2 ڈالر ملا کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *