عمران خان ہندؤں کے حق میں کھڑے ہو گئے، بڑا اعلان بھی کر دیا۔

صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں موجود ہندؤں کے ایک مندر پر کچھ لوگوں نے اٹیک کر دیا تھا، جس کی وجہ سے نا صرف ہندؤں کو نقصان پہنچا بلکہ مندر کی بلڈنگ بھی ٹوٹ پھوٹ گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہے کہ آئی جی پنجاب فوراً مطلوبہ افراد جو اس واقع میں ملوث تھے ان کو پکڑیں اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔

جبکہ وزیراعظم نے مزید اعلان کیا کہ حکومت اس مندر کو پھر سے تعمیر کروائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *