تاج محل میں آج بھی لوگوں کی روحیں گھومتی ہیں۔۔ جانیے اس سے متعلق وہ پراسرار باتیں، جنہیں سننے کے بعد لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں

دنیا میں ایسے کئی مقامات موجود ہیں جو کہ اپنے منفرد اور حیرت انگیز تاریخ کے ساتھ ساتھ ایک پراسرایت بھی رکھتے ہیں۔ چاہے وہ بھر کسی تاریخی واقعہ کی بنا پر ہو یا محض افواہ۔لیکن آج جس خبر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں وہ کچھ مختلف ہے۔

تاج محل ایک ایسا مقام ہے جس کی تاریخ کئی سالوں پرانی ہے۔ لیکن اس تاریخی عمارت سے متعلق کچھ ایسی باتیں بھی موجود ہیں جو کہ آپ کو ہو سکتا ہے معلوم نہ ہوں۔تاج محل دنیا کے ان چند خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے جو کہ تاریخ کی چند مگر خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں روزانہ لا تا تعداد سیاح آتے ہیں ان سیاحوں میں ملکی اور غیر ملکی دونوں شامل ہیں۔تاج محل کے بارے میں ویسے تو اکثر لوگ جانتے ہیں کہ شاہ جہاں نے اپنی محبت کے اظہار کے طور پر ممتاز کے لیے تاج محل بنوایا تھا۔

لیکن اس تاج محل میں ایسے کئی راز موجود ہیں جو ہو سکتا ہے آپ میں کئی لوگ نہیں جانتے ہوں۔تاج محل میں موجود کچھ راستے ایسے بھی ہیں جہاں آج تک کوئی نہیں جا سکا ہے۔ تاج محل کے مشرقی طرف یہی راستے واقع ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ یہ راستے متعدد کمروں کی طرف جاتے ہیں، جن کا آج تک سراخ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

یہاں تک کہ پہلے فلور پر بھی کچھ ایسے راستے موجود ہیں جنہیں سیل کیا گیا تھا اور کوئی انہیں کھول نہیں سکتا ہے۔جبکہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ان دروازوں کے پیچھے شاہ جہاں کی بیگم ممتاز کے ہیرے، جواہرات اور سامان موجود ہے۔

اسے سیل کرنے کا مقصد ان قیمتی سامان کو محفوظ بنانا ہوگا۔کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ یہ کمرے دراصل اس لیے بند کیے گئے تھے کیونکہ یہاں شاہ جہاں کے ملازمین کی روحیں بھٹکتی ہیں۔ وہ اب بھی یہاں موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *