Muhammad Kashif

تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) حکومت نے پنجاب کے تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کی حتمی منظوری وزیراعلی پنجاب دیں گے ،پارکس اینڈہارٹیکلچر نے اس حوالے سے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔ ذرائع کاکہناتھا کہ یوٹیوبرز اور…

Read More

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈرامہ سیریل کا معاہدہ طے پا گیا ، کس بڑی شخصیت کی زندگی پر ڈرامہ بنایا جائے گا ؟‎

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور ترکی کے مابین مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور ترکی کے درمیان فاتح فلسطین صلاح الدین ایوبی پر مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ ترکی اور پاکستان صلاح الدین ایوبی کیزندگی پر مشترکہ طور پر ٹی وی سیریز بنائیں گے۔نجی ٹی…

Read More

پاکستان اور افغانستان سیریزخطرے میں پی سی بی نے پریکٹس کیمپ منسوخ کر دیا

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں پی سی بی نے افغانستان کے خلاف آنے والی ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) سیریز کی تیاریوں کے لیے کل سے شروع ہونے والے کیمپ میں تاخیر کر دی ہے جس کی وجہ سے سیریز کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی…

Read More

نادرا ایکشن میں آگیا، متعدد شناختی کارڈز بلاک ہونے کا امکان، کہیں آپکا شناختی کارڈ بھی بلاک ہوجائیگا؟ ایس ایم ایس کرکے جان لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے غیرقانونی طور پر شناختیکارڈ بنواکر ملک میں رہنے والے غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا اور اب آرٹیفشل انٹیلیجنس سے جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کا نیا نظام متعارف کرادیا ہے جبکہ…

Read More

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سےاپنے ساتھ پیش آئے واقعہ سے متعلق بتایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ کئی سال قبل یومِ آزادی کے موقع پر…

Read More

بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم

بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختملاہور (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹسے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے مارچ 2020 میں انٹربینک ٹرانزیکشن…

Read More

پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو تحویل میں لے لیا! مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو تحویل میں لے لیا! مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا کیس ابھی تک سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے جب کہ اس مقدمہ میں پولیس نے کئیافراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کئی ملزمان نے…

Read More

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ح م لہ، پاکستان نے امریکی حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر ہونےوالےح م لےکےحوالےسےترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ہمیں ایف ایم سی کارزویل میںڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک ساتھی قی دی کےح م لہ کی اطلاع ملی،واشنگٹن ڈی سی میں ہمارےسفارت خانےاور ہیوسٹن میں قونصل خانے نے فوری طور پر متعلقہ امریکی…

Read More

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی

وارسا(این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی۔جیولین تھرو ایونٹ کی سلور میڈلسٹ ماریہ ایندرے جیکزک نے 8 ماہ کے بچے کی ہارٹ سرجری کیلیے اپنا میڈل نیلام کردیا۔ پولینڈ میں اسٹورز کے ایک بڑے ادارے نے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم ادا…

Read More

شکر ہے اللہ نے مجھے بیٹی ہی نہیں دی سے میری بیٹیاں میری خوش قسمتی ہیں تک، اقرارالحسن کی بات ٹھیک یا شاہد آفریدی کی؟

حالیہ دنوں میں چودہ اگست کے دن مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والے واقعے نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس واقعے نے ملک میں عورتوں کی حیثیت ان کی عزت کے تحفظ اور اس حوالے سے مردوں کے کردار پر سوال اٹھنے لگے ہیں- عائشہ کا پہلا انٹرویو…

Read More