Muhammad Kashif

عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفیٰ لیے جانے کا امکان‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا۔ عون چودھری پرجہانگیر ترین گروپ کے لیے لابنگ کا الزام تھا۔نجی…

Read More

یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) یکم محرم الحرام کویوم شہادت حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ پرچھٹی کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں تعطیل سے متعلق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق تعطیل…

Read More

نورظفرخان کی تصویرکیلئےعائزہ اورحرامانی کی دلچسپ تجاویز

اداکارہ نور ظفرخان نے توقع نہیں کی گی کہ کیپشن کیلئے انہیں دوسروں کو زحمت دینے پر بہن سارہ خان سمیت معروف سیلبرٹیز کی جانب سے اتنے دلچسپ مشورے دیے جائیں گے۔ نورنے انسٹا پرہاتھ میں فون پکڑے ہو ئے مسکراتی ہوئی تصویرشیئر کرتے لکھا ‘ کیپشن دینے میں مدد کریں جواب میں شوبزشخصیات سمیت…

Read More