Muhammad Kashif

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

لاہور(این این آئی ) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور ایک بار…

Read More

بھارت نے اولمپکس جیتنے والے نیرج چوپڑا پر کتنا پیسا خرچ کیا؟ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق

ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے۔ دونوں ایتھلیٹس ہم عمر سہی، دونوں کا تعلق پڑوسی ملکوں سے سہی، لیکن دونوں کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہی فرق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو کے فائنل میں…

Read More

پاکستان میں چینی کا بحران روز بروز سنگین ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہے‘ اگر آئندہ ماہ کے وسط تک کم از کم 2لاکھ ٹن چینی پاکستان نہ پہنچی تو پاکستان کے شوگر ملز مالکان چینی کی قلت اور گرانی پیدا کر دینگے۔ ملک میں ماہانہ چینی کی کھپت ساڑھے 4لاکھ ٹن ہے‘ اس…

Read More

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ پیپلز پارٹی کی سابقہ عہدیدار تھیں،…

Read More

کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے ضلع کچھی کے علاقے جمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سیمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقیمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹر لیاقت رند نے کہاہے کہ…

Read More

کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی )پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ ویکسین ڈیلٹا وائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہو سکتی ہیں اور ویکسین لگوانے والے افراد میں ڈیلٹا وائرس اتنی ہی آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے جتنا کہ ان لوگوں…

Read More

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں. موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں…

Read More

مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام

کراچی (این این آئی)مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، ججز کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ریسرچ سیل بنا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لیگل ریسرچ سیل کا افتتاح کر دیا گیا۔ لیگل ریسرچ سیل کا. افتتاح چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے…

Read More

ہمیں آپ پر فخر ہے،ملکی سیاسی رہنماؤں کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) ) پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹر پر لکھا کہ ارشد ندیم پاکستان کے لئے فائنل کھیلے…

Read More

2 اہم شخصیات نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اتوارکو پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان جلسے میں کیاجائیگا اس سلسلے میں بلاول بھٹو اتوار کو کوئٹہ پہنچیں گے جلسے سے بلاول بھٹو، ثنا اللہ زہری، قادربلوچ و دیگر خطاب کریں گے۔نیشنل پارٹی…

Read More