Muhammad Kashif

لیونل میسی اور بارسلونا کی راہیں 27سال بعد جدا ہو گئیں

بارسلونا(این این آئی)ہسپانوی کلب نے معاہدے کی تجدید میں معاشی اور ساختی رکاوٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارجنٹینا کے اسٹرائیکر لیونل میسی بارسلونا چھوڑ دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارسلونا نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف سی بارسلونا اور لیونل میسی کے معاہدے پر. اتفاق اور دونوں پارٹیوں کے نیا کانٹریکٹ…

Read More

کرونا کی ڈیلٹا شکل زیادہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

نیویارک(این این آئی)مشرقی بحیرہ روم کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی شکل ڈیلٹا اب سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے 16 ممالک میں موجود ہے۔ کرونا کی یہ شکل زیادہ خطرناک ہے۔ اس کا شکار ہونے والے. مریضوں کے اسپتالوں میں داخلے کاتناسب…

Read More

فاسٹ باؤلر حسن علی نے اولمپکس کھلاڑی ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے میڈل جیتا تو وہ اپنے طور پر انہیں انعام دیں گے۔ پاکستانی صحافیوں سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے ارشد ندیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایک چھوٹے سے گاؤں سے نکل کر…

Read More

اگر یہ کرنا تھا تو پھر انگلش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو امید کیوں دی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ انگلش کرکٹ بورڈ سے دوستی کا دم بھرتا ہے لیکن اس بار لگتا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے نہیں بلکہ بھارت سے اپنی دوستی برقرار رکھی ہے کیونکہ انہیں وہاں سے ڈالر ملتے ہیں۔ انگلینڈ کو جوابی دورے پر پاکستان آنا تھا جو ابھی تک ہوتا دکھائی نہیں…

Read More

سعودی عرب،جازان میں آبشاروں اور پہاڑی غاروں پر مشتمل پارک کے چرچے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان کی الریث گورنری میں واقع ضال پارک جبل القہر کے قلب میں ایک ایسا عالی شان قدرتی مقام ہے جس کی طرف سیاح دور دور سے کھچے چلے آتے ہیں۔قدرتی اور فطری حسن کواپنی آغوش میں لینے والے اس پارک کی. خصوصیت یہ ہے کہ…

Read More

امریکہ میں انسانوں جیسے دانتوں والی مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک(این این آئی )انسانوں جیسے دانتوں والی ایک مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مچھلی کو امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ناگس ہیڈ میں پکڑا گیا تھا۔مچھلی کے دانتوں نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو دنگ کردیا اور اس کی تصویر دوروز قبل شیئر کی گئی۔اس…

Read More

اعدادوشمار کے لحاظ سے پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین ٹی 20 بائولر موجود

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو دنیائے کرکٹ کی بہترین بائولنگ سائیڈز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جس نے وسیم اکرم ، وقار یونس ، شعیب اختر ، ثقلین مشتاق اور ان جیسے بہت سے عالمی معیار کے بائولر پیدا کیے ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کے 3 ٹورنامنٹ جیتے ہیں. جن…

Read More

برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا، نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے ظل سبحانی…

Read More

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد گھی تیار کرنے والی ملوں نے درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد شہر کے عام بازاروں میں درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمت 3 سو روپے فی کلو تک پہنچ…

Read More

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 19پیسے فی یونٹ کمی ، نیپرا نے منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا. نوٹیفکشین کے مطابق سی پی پی اے جی نے80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، جس پر اتھارٹی نے 28 جولائی2021 کو ایف سی…

Read More