فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا
نئی دلی(این این آئی )مودی حکومت کی طرف سے فرانس کے ساتھ رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں کرپشن کی ہر روز ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے اور اب ایک فرانسیسی آن لائن جریدے میڈیاپارٹ نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 36طیاروں کی فروخت کے 59ہزار کروڑ روپے کے…