کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ کلبھوشن قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے ۔اٹارنی جنرل نے الیکشن کمیشن اور کلبھوشن جادو سے متعلق قانون سازی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو تنہا کرنے…

Read More

حکومت اساتذہ اور ملازمین پر مہربان ہوگئی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت کا کو سپیشل الاؤنس کی مد میں گرانٹ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ، سپیشل الاؤنس سنڈیکیٹ، سینیٹ اور گورنر پنجاب کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ یونیورسٹیوں میں 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کے لئیحکومت نے شرط عائد کر دی ہیں۔سپیشل الاؤنس کی ادائیگیاں یونیورسٹیز اپنے وسائل سے کرنے کی پاپند…

Read More

سردی لگے تو گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے

بہاولنگر(این این آئی) سردی لگے تو آپ نے گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا’ چینی’ گھی مافیا کے بعد روئی مافیا بھی مارکیٹ میں آگئی…

Read More

راولپنڈی میں نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار ٗ گرفتار افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)دو نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار کرلیا گیا ۔ منگل کو گینگ میں مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے دو اہلکار بھی گرفتار کئے گئے ،ایف آئی اے سائبرکرائمزٹیم نے ایک لڑکی کی درخواست پر کارروائی کی ۔ٹیم نے راولپنڈی میں…

Read More

پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن نے پیرکو راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے…

Read More

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ…

Read More

ماشاء اللہ ! میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ، بختاورنے انسٹا گرام پر بیٹے کی نئی تصویر جاری کر دی

اسلام آباد( آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی نئی تصویر شیئر کر دی ۔انسٹاگرام پر شیئر…

Read More

ملالہ تو کہہ رہی تھی نکاح اور شادی کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ بغیر نکاح کے بھی پارٹنر کے ساتھ رہ سکتے ہیں کوئی بتا دے اسکا نکاح ہوا ہے یا پارٹنر ملا ہے،ملالہ یوسف زئی کا نکاح ٹاپ ٹریند بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملالہ یوسف زئی کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوسامنے آتےہی سوشل میڈیاپر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کر دی ۔ ایک صارف ربیعہ کا کہنا تھا کہ ’’ او بہن اب آپ نے نکاح کیوں کیا ہے یہ بتائو ، ایک اور صارف…

Read More

میانوالی میں ٹرین حادثے کا شکار

میانوالی (آن لائن) کراچی سے براستہ کندیاں داود خیل کوئلہ لانے والی مال بردار ٹرین کمزور ٹریک کے باعث پپلاں کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ٹرین کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس سے کئی گھنٹے کراچی سے پشاور مین لائن پہ ٹرین سروس معطل ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع پر کندیاں…

Read More

ملک میں اتنا بڑا انٹیلی جنس سسٹم ،اربوں روپے خرچ مگرنتائج صفر ہیں ، سپریم کورٹ کے سانحہ اے پی ایس کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اے پی ایس کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ انٹیلی جنس کہاں غائب ہوجاتی ہے؟،ملک میں اتنا بڑا انٹیلی جنس سسٹم ہے، اس پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، نتائج صفر ہیں ۔ بدھ کو ذاتی حیثیت میں طلبی پر وزیر اعظم عمران خان آرمی…

Read More