پاکستان کو بڑا جھٹکا! پانچ پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈوپ مثبت آ گیا۔۔۔ بڑی پابندی لگ گئی!
پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان کی ویٹ لفٹنگ کی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور ان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ان تمام کھلاڑیوں کو چارج کیا ہے اور تفصیلات کے مطابق ان کھلاڑیوں فالحال عارضی طور پر معطل…