شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے، حامد میر کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب سامنے آگیا ۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، ڈی جی آئی ایس پی آر نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید جھوٹ بول رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہو رہا جو وہ کہہ رہے ہیں اور میڈیا میں آ کر ایسی باتیں کرنا بالکل بھی مناسب نہیں…