وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ تصویر میں موجودہ خاتون وضاحت دینے پر مجبور ہو گئی

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ تصویر میں موجودہ خاتون وضاحت دینے پر مجبور ہو گئی وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک خاتون کے ساتھ موجود ہیں ،

 

 

 

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ساتھ تصویر موجود خاتون کو ئی اور نہیں بلکہ آمنہ بدر ہے۔ آمنہ بدر خاتون پاکستان تحریک انصاف پنجاب ویمن کی مرکزی رہنما بھی ہیں ،

 

 

اور ان کی گزشتہ روز ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل وہی ہے جس سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کے بعد آمنہ بدر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان

 

 

 

کا کہنا تھا کہ اس تصویر کو دیکھ کر غلط نظریات کو قائم نہ کیا جائے ، کیوں کہ پرویز الہی صاحب میرے والد کے بہت اچھے دوست بھی رہ چکے ہیں ، انہوں نے

 

 

مزید کہا کہ پرویز الہی صاحب میرے والد کی جگہ پر ہے میں خود دو بچوں کی ماں ہوں اس لیے سوشل میڈیا پر کوئی بھی تصویر دیکھ کر اس کے خلاف اس طرح سے پروپیگنڈہ نہ کیا جائے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *