فرق صاف ظاہر ہے : امریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ یونیورسٹیاں جبکہ پاکستان میں کیا سرچ کیا جاتا ہے ؟ جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

پاکستان (نیوز اویل)، آج کے دور میں ہر دس میں سے سات لوگ گوگل کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے کام اور اپنی دلچسپی سے متعلق معلومات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں ، کچھ لوگوں گوگل ڈرامہ دیکھتے ہیں کچھ       لوگوں گوگل پر دلچسپ معلومات سے اپڈیٹ رہتے ہیں اور کچھ…

Read More

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس ایگل اسکواڈ کو منشیات ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔   حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کو ختم نہیں کرسکتی ہیں کیونکہ وہ ملک میں غربت کے خاتمے کے لئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔   پولیس ایگل اسکواڈ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے…

Read More

” افغان بلے بازوں نے ہمیں ایسے مارنا تھا جیسے پکڑے جانے والے چور کو مارتے ہیں“ کامران اکمل نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ آصف علی کی جگہ کوئی بھی کھلاڑی ہوتا تو سکور کرنا مشکل ہو جانا تھا،افغانستان اپنی باؤلنگ کی وجہ سے میچ ہارا ہے،افغان ٹیم بڑی خطرناک ہے، چار بلے باز پاور پلے نکال جاتے تو انہوں نے ہمارے باؤلرز…

Read More

پہلے تو چراغ روشنی دیتے تھے کیونکہ ۔۔ مدینہ میں بجلی آنے کے بعد مسجد نبوی میں لگنے والا پہلا بلب کیسا تھا؟

پاکستان (نیوز اویل) ، بجلی کس طرح اور کب مدینہ منورہ میں آئی اور اس سے پہلے کس طرح مسجد نبوی میں روشنی کی جاتی تھی آج کل ایک بلب کی تصویر بھی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جو کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نصب کیا جانے والا پہلا بلب…

Read More

غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری!آٹا اب صرف 20 روپے کلو میں فروخت ہوگا

لاہور (نیوزڈیسک) مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان کردیا. آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم…

Read More

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی۔۔۔پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خبر

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکان کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرا لیے ہیں۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی…

Read More

جلد سرپرائز دیں گے ، ترین گروپ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے بڑا دعویٰ

لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آن لائن )پیپلز پارٹی کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ کی شمولیت کرانے کے لئے مخدوم خاندان کو ٹاسک سونپ دیا ۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے شروع کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لیے شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لئے ایم این اے شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا۔   کابینہ ڈویژن نے جموری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی بطور ایس اے پی ایم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔   ایم این…

Read More

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے سامنے رو پڑے جبکہ انہیں دیکھتے ہوئے امیتابھ اور ساتھ بیٹھے دوست سنیل شیٹی بھی آبدیدہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 13 کے دوران جیکی شیروف سےمتعلق پہلے سے ریکارڈ شدہ سین چلایا گیا جس میں…

Read More

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے پیچھے بھی ن لیگ کا ہاتھ نکلا۔

لاہور: شریف خاندان نے ماضی میں عوامی وسائل کو بے دردی سے لوٹ لیا اور سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پنجاب کے ترقیاتی فنڈز کو غبن کیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دعوی کیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے…

Read More