وزارت داخلہ نے کرونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوج کی مدد حاصل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صوبوں اور وفاقی علاقوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے فوج کی مدد حاصل کرنے اور ایس او پیز کو نافذ کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان…

Read More

اذان کی آواز سن کر سکون ملتا تھا اور ۔۔ فلپائن کی مشہور ٹک ٹاکر جس کی زندگی ایک پاکستانی نے بدل دی، دلچسپ کہانی

پاکستان (نیوز اویل)، اذان کی آواز سن کر سکون ملتا تھا اور ۔۔ فلپائن کی مشہور ٹک ٹاکر جس کی زندگی ایک پاکستانی نے بدل دی، دلچسپ کہانی       حال ہی میں فلپائن کی ایک مشہور ٹک ٹوکر نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اسلام سے اس…

Read More

کھرب پتی افراد کنجوس کیوں ہوتے ہیں، نہ سونا نہ ہی پراپرٹی کن چیزوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔۔۔۔ حیران کن حقائق سے پردہ اٹھ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ہہ ایک بہت حیران کن حقیقت ہے کہ دنیا کے امیر ترین لوگ نہ تو بڑی بڑی پراپرٹی خریدتے ہیں اور نہ ہی سونے میں سرمایہ کاری کرتے نظر آتے ہیں۔گاڑیوں کی بات کی جائے تو فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سڑکوں پر آج بھی ہونڈا چلاتے نظر آتے ہیں۔ اس…

Read More

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ انتہائی شرمناک وجہ

اعلیٰ پولیس افسر کو رشوت دینے پر وسیم اکرم کیخلاف مقدمہ درج ،وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ۔ڈی ایس پی محمد عمران نے اڑھائی لاکھ روپے رشوت لینے پر اپنے ماتحت ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ میں ان خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ 161,163,165,155…

Read More

موبائل فون صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے ملکی معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو ریلیف دینے کا کام شروع ہو گیا ہے اور موبائل فون صارفین پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق…

Read More

۔۔۔ اسلام نے مردوں پر حرام کیا تھا، عمران خان نے عورتوں پر بھی حرام کر دیا ہے، ریحام خان کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں ٹیویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ریحام خان نے ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سونا ایک لاکھ پچیس ہزار آٹھ سو روپے تولہ۔۔۔ اسلام نے…

Read More

مصر نے فلسطین کی تعمیر نو کے لیے انجینیئرز اور تعمیراتی سازوسامان کا قافلہ بھیج دیا۔

قائرہ: مصر نے اسرائیل اور فلسطین کے حالیہ تنازعے کے بعد فلسطینی محاصرے میں تعمیر نو شروع کرنے کے لئے انجینئرز اور تعمیراتی سازوسامان کا قافلہ بھیج دیا ہے۔ یہ بات مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن نے شائع کی۔     ٹیلی ویژن کی تصاویر میں بتایا گیا کہ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے…

Read More

کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی )پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ ویکسین ڈیلٹا وائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہو سکتی ہیں اور ویکسین لگوانے والے افراد میں ڈیلٹا وائرس اتنی ہی آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے جتنا کہ ان لوگوں…

Read More

1400 سے زائد ڈولفنز کوذبح کر دیا گیا جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے کارکنوں میں غم و غصہ کی لہر

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک کے فیرو جزائر میں ایک روایتی شکار کے حصے کے طور پر ایک ہزار سے زائد ڈولفنز کو ذبح کیے جانے پر جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق جانوروں کے حقوق کے لیے کام…

Read More

وفاقی وزیر فواد چودھری راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی وضاحت کرنے میدان میں آگئے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ (آر آر آر) پراجیکٹ گھوٹالہ میں کسی وزیر یا وزیر اعظم کے معاون کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت ابھی تک نہیں ملے ہیں۔ فواد نے کہا کہ راولپنڈی کمشنر کی ابتدائی تفتیش میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔…

Read More