بالائی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دو مسافر ٹرینوں کا تصادم قیمتی جانیں نگل گیا۔
بالائی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع شہر دھڑکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کے بعد کم از کم 30 افراد جان سے چلے گئے اور 50 زخمی ہوگئے۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق یہ واقعہ کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اترنے اور “نیچے…