وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں کرونا ویکسین کی تیاری کسی انقلاب سے کم نہیں ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں پہلی سطح پر پروسیس شدہ کورونا وائرس ویکسین کسی انقلاب سے کم نہیں ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ جب پوری دنیا میں ویکسینوں کی زیادہ مانگ ہوئ ، تو چائنیز تیار کردہ ” پاکستان میں سب…