
لاہور ہائیکورٹ نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف غیر قانونی قبضے کی درخواستیں خارج کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ سے لیز پر دی گئی اپنی زمینوں پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے مبینہ غیر قانونی قبضے کے خلاف تین درخواستیں خارج کردی۔ درخواست گزاروں کے وکیل ایڈووکیٹ آصف عمران اعوان نے عدالت کو بتایا کہ ان کے…