
پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج کی زبوں حالی نے ملازمین کو سڑکوں پر نکلنے کیلئے مجبور کر دیا۔
پشاور: پشاور میں آل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے بینر تلے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے۔ ملازمین وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اعلی تعلیم ، کامران بنگش ، وی سی پشاور یونیورسٹی اور وی سی اسلامیہ کالج کی برطرفی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے خیبر روڈ…