آصف علی زرداری نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کو عشائیے کی دعوت دے دی۔

لاہور: ایک غیر معمولی اقدام کے تحت ، پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان مسلم لیگ قائد کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔     اجلاس کے بعد جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے مزید کوئی تفصیلات بتائے بغیر باہمی…

Read More

سکول پر حملہ۔۔۔ایک بار پھر بچوں کو خون میں نہلانے کی کوشش۔۔08بچیاں اغو، اء

اسلحہ بردار حملہ کرنے والوں نے پولیس اہلکار کو ق، ت، ل کرکے اسکول سے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغ، و، ا کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق  مس، ل، ح افراد نے اسکول پر ح، ملہ کیا ہے۔ اسکول کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ح، م، لہ کرنے والوںکو روکنے کی…

Read More

ن لیگ کے اہم رہنما کی ملک سے فرار کی کوشش۔۔۔ گرفتار کر لیا گیا! ضمانت کے باوجود گرفتاری قابل مذمت ہے۔۔۔ مریم اورنگزیب!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر اور سینئر رہنما چودھری تنویر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ چودھری تنویر کا تعلق مسلم لیگ نون سے ہے اور ان پر کرپشن کے الزامات تھے جس اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے…

Read More

وفاقی کابینہ نے پی ایس ایل کی براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لیے ہندوستانی کمپنی سے رابطہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی آئندہ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز کے براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لئے ایک ہندوستانی کمپنی سے رابطہ کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا۔   کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ سے ایک…

Read More

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزدوروں کی اجرت کم سے کم 20,000 مقرر کردی۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے اسے 20،000 روپے ماہانہ مقرر کیا۔ مزدوروں کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے میں وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ، مسٹر بزدار نے کہا کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود ان کی حکومت…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی اجلاس میں اسلام اور مسلمان مخالف ایجنڈے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر کارروائی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے مسجد اقصی کے باہر فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ عالمی برادری اور مسلم دنیا سے فلسطینیوں اور ان کے جائز…

Read More

موسمیاتی تبدیلیوں سے 2 ممالک کی سرحد بدل گئی۔۔۔ بڑا تنازع کھڑا ہو گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے جو کہ بہت سی تبدیلیوں کا باعث بن رہی ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر حیرانی ھوگی کہ انہیں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دو ممالک کی سرحدیں تبدیل ہوگئی ہیں ،       سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کی سرحد برفانی چوٹیوں پر موجود ہے…

Read More

مہنگے ترین گھر کی کرائے دار بلیاں ہیں۔۔۔ جانیے اس گھر کا کرایہ کتنا ہے اور کون دیتا ہے؟

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ پالتو جانور رکھنے والے افراد اپنے جانوروں کے حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ ان کے کھانے پینے اور صحت کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ جبکہ آج ہم آپ کو اس شخص کے بارے میں بتائیں گے کو کہ اپنی بلیوں کی رہائش کیلئے ماہانہ دو لاکھ روپے ادا…

Read More

معروف ٹک ٹاکروفا حسین پر اسکے بھانجے نے قاتلانہ حملہ کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر وفا حسین چاقو حملے میں زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو ان کے بھانجے نے چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی…

Read More

“عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی۔۔۔۔۔۔” وزیراعظم عمران خان نے ایسا کیا کہہ دیا جو عوام کی طرف سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں وزیراعظم عمران خان کا عجیب و غریب بیان سامنے آیا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے عمران خان…

Read More