
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عارضی طور پر لینڈ فل سائٹ کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے عارضی طور پر لینڈ فل سائٹ کو I-12 سے H-16 میں منتقل کرنے سے قبل انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری ادارہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ سی ڈی اے بورڈ اپنی آنے والی میٹنگ میں عارضی طور پر لینڈ فل سائٹ…