سینیٹر سید علی ظفر نے وزیراعظم کے حکم پر جہانگیر ترین کی تحقیقات سے متعلق رپورٹ تیار کر لی
اسلام آباد: سینیٹر سید علی ظفر اگلے ہفتے وزیر اعظم عمران خان کو اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کریں گے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی منصفانہ ، غیر جانبدارانہ اور غیر متعصبانہ سلوک کررہی ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے جب رابطہ کیا تو انہوں…