عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلی پنجاب بننے کے بعد عمران خان نے باقاعدہ طور پر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے آج ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پنجاب کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے بات چیت کی ،       ذرائع کے مطابق عمران خان نے نے یہ…

Read More

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں. موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں…

Read More

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی ناگزیر ،اپوزیشن دھڑوں میں بٹ گئی۔

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پنجاب میں تبدیلی لانے کے اپنے منصوبوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ صوبہ عمران کی زیرقیادت حکومت کا اہم ہدف ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سکریٹری چودھری منظور نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس…

Read More

پاکستان کے حالات دیکھے نہیں جاتے،نواز شریف کا پاکستان واپسی کا اعلان

لندن(ٹاپ نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالاتدیکھ کر دکھ ہوتا ہے ہر شعبہ میں تنزلی ہے مشرف دور میں ھی سات سال ملک سے باہر رہا، میں پاکستان واپس ضرور آؤں گا ،پہلے بھی بیٹی مریم نواز کے ساتھ گرفتاری دینے آیا تھا اب بھی گرفتاریکی پرواہ نہیں، وہ لندن…

Read More

پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟

پاکستان (نیوز اویل) ، پاکستان بننے کے بعد کافی دیر تک شناختی کارڈ متعارف نہیں کرایا گیا تھا اور یہ ایک بہت زیادہ ضروری چیز تھی تاکہ تمام لوگوں کو ایک پہچان مل جائے ،       تو 1973 میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ کو متعارف کرایا گیا تھا ، اور اس…

Read More

بالی وڈ اسٹار عامر خان نے شادی کے 15 سال بعد بیوی کرن راؤ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے شادی کے 15 سال بعد بیوی کرن راؤ سے طلاق کا اعلان کرنے کے لئے ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے۔   خان اور راؤ دونوں نے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ، سابقہ ​​جوڑے کا کہنا تھا…

Read More

لانگ مارچ کرنی ہے تو کریں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، آپ میں سےہی 15 لوگ خفیہ طور پر عمران خان کےساتھ ہیں، شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید وفاقی وزیر داخلہ ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے مارچ کیے جائیں یا دھرنے دیے جائیں حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ شیخ رشید کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ہے آپ چاہے…

Read More

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کرکٹ ٹیم اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد، وہاب ریاض، تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک اور…

Read More

وفاقی حکومت نے شہر کراچی کے لیے تحفے کا اعلان کر دیا۔

کراچی: شہر کو اس موسم گرما میں مزید 450 میگا واٹ بجلی ملے گی کیونکہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے جامشورو اور کراچی کے ڈی اے سکیم 33 کے مابین 130 کلومیٹر لمبی 220 کلو واٹ ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کو اپ گریڈ کرنے کا کام مکمل کیا ہے۔ وفاقی…

Read More

“اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو ، تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔” اداکار مانی کی مسلم لیگ نون سے انوکھی اپیل!

پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کی حال ہی میں ایک ویڈیو انسٹاگرام پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک عمران خان کے حوالے کردو۔تو وہ ڈالر سو روپے کا کر دیں گے ،       اس ویڈیو میں حرا مانی ویڈیو بنا رہی…

Read More