
وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک بلین زرمبادلہ بھیجنے پر شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم نے سنگ میل حاصل کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں ، اسٹیٹ بینک کی تعریف کی۔ اسٹیٹ بینک مہینے کے آخر تک دو اور اسکیمیں شروع کرسکتا ہے کراچی: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) کے ذریعے زر مبادلہ کی آمد 1 بلین کا ہندسہ عبور کرگئی جس سے اس ماہ کے دوران…