
لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری افسران کی سات ہزار کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی۔
اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے 56 سرکاری افسران کو غیر قانونی طور پر الاٹ کی جانے والی تقریبا 7000 کنال فوجی اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو ماہ کی مدت میں اس زمین کو دوبارہ متعلقہ اتھارٹی کو بحال کرے۔ 2010…