
انڈونیشین آبدوز سمندر میں بد ترین طوفان کے باعث لاپتہ ہو گئ۔
بحریہ کے چیف آف اسٹاف نے بتایا ، انڈونیشیا کی ایک لاپتہ آبدوز پر سوار ملاحوں کے پاس ہفتے کے دن تک کی آکسیجن موجود ہے جب کہ ان کے فوجی کمانڈر نے بتایا کہ سب کی حالت ٹھیک ہے اور وہ جنگ کے لئے تیار ہیں۔ دفاعی عہدیدار 44 سالہ سب میرین ، کے…