
ہوائی اڈوں کو کرونا وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے کمیٹی نے مزید تجاویز پیش کر دیں۔
لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ، کورونا ماہروں کے مشاورتی گروپ (سی ای اے جی) نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکام کو سفارشات پیش کیں ہیں۔ ماہرین کے گروپ کے مطابق ، وائرس کی برطانوی اور جنوبی افریقہ کی مختلف اقسام وائرس کے اضافے کی…