سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

پاکستان (نیوز اویل)، سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے۔ پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر پیج کر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر محمد حسین 45 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ کرکٹر محمد حسین گردوں کے مرض میں مبتلا تھےْ اور آج 45…

Read More

ایک نوجوان نے بند ٹریفک سگنل پر مولانا کو اپنی زندگی کا ایسا واقعہ سنایا کہ وہ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔

پشاور: معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ایک مداح سے ٹریفک سگنل پر ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مولانا طارق جمیل اپنی گاڑی میں ٹریفک سگنل پر رکے تو قریبی گاڑی والے نے ان سے گفتگو شروع کردی۔     شہری نے بتایا کہ اس نے بچپن میں اس وقت مولانا طارق…

Read More

ترک صدر رجب طیب اردگان نے استنبول کی مشہور نہر پر بننے والے وسیع و عریض پل کی بنیاد رکھ دی۔

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک متنازعہ نہر پر تعمیراتی کام کا آغاز باسفورس پر ہجوم کو کم کرنے کے مقصد سے کیا لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان ہوا ہے۔     “نہر استنبول” ایک بہت بڑی آبی گزرگاہ ہے جو باسفورس آبنائے کے متوازی چلتی ہے جو…

Read More

پنجاب میں بڑی تبدیلی، پنجاب ہاؤس سےآنے والی خبر نے عوام کوسرپرائز دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پنجاب ہاؤس سےآنے والی خبر نے عوام کو سرپرائز دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلی پنجاب طاہر خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا ہےتفصیلات کے مطابق طاہر خورشید کی خدمات وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے سپردکردی گئیں ہیں۔ جبکہ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عامر جان کا تبادلہ…

Read More

صحافی سلیم صافی کا عمران خان سے معصومانہ سوال!‏ فروغ نسیم ایم کیوایم کے کوٹے میں آپ کے وزیر ہیں، اور وہ خود کو ایم کیوایم کا نمائندہ کہتے ہیں۔۔۔ جبکہ ایم کیوایم کی قیادت کہتی ہے کہ وہ ہمارے وزیر نہیں۔۔۔ ان دونوں میں فیک نیوز کونسی ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ‏صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان سے معصومانہ سوال کر ڈالا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹیویٹر پر سلیم صافی نے ایک ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ “عمران خان سے ایک سوال:: ہم سب کی زبان بندی کے لئے ڈریکونین آرڈیننس تیار کرنے والے فروغ نسیم ایم کیوایم کے…

Read More

سوشل میڈیا بلاگرز نے عمران عباس کی چار شادیاں کروا دیں۔

عمران عباس نے اپنی چوتھی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ معروف پاکستانی ٹی وی اور فلمی اداکار عمران عباس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا نشانہ بنے ہیں۔ حال ہی میں خدا اور محبت کے اداکار کی ساتھی اداکارہ ارووا حسین سے شادی کی جعلی خبریں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔…

Read More

افغان صدر کی ساتھیوں سمیت گرفتاری، انٹرپول کو درخواست دیدی گئی

دوشنبے (پی این آئی) تاجکستان میں افغانستان کے سفارتخانے نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ وہ سابق صدر اشرف غنی، سابق مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب اور اشرف غنی کے سابق چیف ایڈوائزر فضل محمود کو عوامی پیسہ چوری کرنے کے جرم میں گرفتار کرے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سفارتخانے…

Read More

پشاور ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

پشاور ایئرپورٹ پر موبائل فون کے ذریعے سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پشاور: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے عہدیداروں نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لاکھوں مالیت کا سونا اور موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اہلکاروں نے بین الاقوامی آمد لاؤنج کے بیت…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے گرین یورو بانڈ کا آغاز کر دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے تحت اسلام آباد میں ایک تقریب میں پاکستان کے پہلے گرین یورو بانڈ کا باضابطہ آغاز کیا۔     وزیر اعظم، جو مہمان خصوصی تھے، اپنے خطاب کا آغاز اتھارٹی کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مہمند اور بھاشا ڈیموں…

Read More