کبوتر بددعا کیوں دیتا ہے؟ حضورﷺ کا فرمان سن لیں

پاکستان (نیوز اویل)، کبوتر بھی انتہائی معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے اور اکثر لوگ اس کو شوق سے گھر میں پالتے ہیں کبوتر انبیاء کا بھی پسندیدہ پرندہ رہا ہے اور اسے گھر میں پالنے کا حکم دیا گیا ہے ،

 

 

حضرت نوح علیہ السلام نے بھی کبوتر کو دعا دی تھی اور اس حوالے سے دو واقعہ سامنے آیا ہے اس میں یہ ہے کہ کہ جب حضرت نوح علیہ السلام کشتی میں موجود تھے اور طوفان آ چکا تھا

 

 

تو اس وقت حضرت نوح علیہ السلام نے ایک کوے کو بھیجا اور کہا کے دیکھ کر آئے زمین پر کتنا پانی ہیں تو نے ایک مردار کو دیکھ لیا اور وہ واپس ہی نہیں آیا۔ کوے کے واپس نہ آنے پر حضرت نوح علیہ السلام نے ایک کبوتر کو بھیجا

 

 

اور کہا کہ دیکھ کر آئے پانی کتنا ہے تو کبوتر نے زمین پر پانی دیکھا تو ہر طرف پانی ہی تھا لیکن وہ ایک پتا اٹھا لایا جس سے حضرت نوح علیہ السلام کو اندازہ ہو گیا کہ زمین پر پانی ہے

 

 

لیکن درخت نظر آنا شروع ہو گئے ہیں یعنی پانی تھوڑا بہت نیچے گیا ہے لیکن زمین خشک نہیں ہے ، اس کے بعد کچھ روز گزارے اور پھر سے حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو بھیجا کہ وہ پانی دیکھ کر آئے جب وہ واپس آیا

 

 

تو اس کے پنجے مٹی والے تھے تو اس سے ان کو اندازہ ہوگیا کہ پانی ختم ہو گیا ہے لیکن زمین خشک نہیں ہے ۔ اور اس پر حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو دعا دی تھی اور جب یہ کوّے کو بد دعا دی تھی ،

 

 

اور یہی وجہ ہے کہ کبوتر انسانوں سے بہت زیادہ مانوس ہوتے ہیں اور یہ امن کی علامت سمجھے جاتے ہیں اور اسے گھر میں لوگ پالنا بہت اچھا سمجھتے ہیں ۔

 

 

بعض لوگ کہتے ہیں کہ پرندوں کو گھر میں نہیں پالنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے پرندوں کو گھر میں پالنے سے منع نہیں کیا گیا ہے لیکن یہ ضرور کہا گیا ہے کہ ان کی تمام ضروریات کا خیال رکھا جائے اور ان کو کھانے پینے کے حوالے سے کوئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے ۔

 

 

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے بھائی نے بھی گھر میں کبوتر رکھے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے گھر تشریف لے جاتے تھے لیکن آپ نے کبھی ان کو کبوتر رکھنے سے منع نہیں کیا

 

 

اس کا مطلب ہے کہ گھر میں پرندے پالنے سے منع نہیں کیا گیا یا کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو ضرور منع کر دیتے ۔ لیکن اگر آپ گھر میں کوئی پرندہ پا رہی ہیں تو آپ وہ اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے

 

 

کہ اس پرندے کے لئے سردی اور گرمی میں کیا احتیاط کرنی چاہیے اور اس کے کھانے پینے کا کس طرح سے خیال رکھنا چاہیے اور اگر آپ گھر سے باہر جاتے ہیں اور گھر میں کوئی نہیں ہے تو اس پرندے کے کھانے پینے کا بندوبست کرنا چاہیے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *