اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!! گرفتار ’اینکر عمران ریاض ‘ کو بار بار ایک جگہ سے دوسری جگہ کیوں منتقل کیا جارہا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر اور معروف اینکرپرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کی

 

 

 

طرف سے کافی احتجاج بھی کیا گیا تھا ان کو چند روز پہلے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا تھا تھا اور یہ کہا گیا تھا کہ اٹک میں کسی تھانے میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہے ،

 

 

اس کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ان کو اسلام آباد سے اٹک لے جایا جا رہا ہے پھر وہ لاہور میں منتقل کر دیا گیا تھا ،

 

 

عمران خان کے بارے میں جس شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے اس نے ایف آئی آر میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر کام کر رہے تھے کہ ان کے سامنے ایک ویڈیو آئی جو کہ عمران ریاض خان کی تھی انہوں نے جب وہ ویڈیو دیکھی

 

 

 

تو اس کے اندر پاکستانی فوج پر شدید تنقید کی گئی تھی ، اور اس شہری کا یہ بھی موقف تھا کہ کے عمران خان نے فوج کے بارے میں یہ الزامات لگائے ہیں کہ فوج ریاست کے خلاف ہے اور سیاست میں حصہ لے رہی ہے ،

 

 

 

دوسری طرف عمران خان کے کے وکیل کا کہنا ہے کہ کہ ان پر جھوٹے مقدمات درج کیے جارہے ہیں اور ان کو بغیر بتائے ملک کے مختلف تھانوں میں شفٹ کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے جس کو ہم لوگوں نے مل کر ناکام بنایا ہے اور ان پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا سکتے ہیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *