حجر اسود کو چرانے والے کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔ جانیے حجر اسود کے پہرے پر ہر گھنٹے بعد گارڈ تبدیل کیوں ہوتا ہے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، حجر اسود کو چرانے والے کے ساتھ کیا ہوا، جانیے حجر اسود میں ہر گھنٹے بعد گارڈ تبدیل کیوں ہوتا ہے؟
۔

 

 

حجر اسود وہ پتھر ہے جو خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ یہ سیاہ رنگ کا پتھر ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے جنت سے اتارا گیا تھا۔ حالیہ جاری ہونے والی تصاویر کے مطابق حجر اسود کا رنگ سیاہ اور سرخ ہے۔

 

 

 

حجر اسود دو عربی لفظوں سے مل کر بنا ہے حجر کا مطلب ہے پتھر اور اسود کا مطلب ہے سیاہ۔ یعنی حجر اسود کا مطلب ہے سیاہ رنگ کا پتھر۔
یہ دنیا کے خوبصورت ترین پتھروں میں سے ایک ہے۔

 

 

 

اس کو کئی مرتبہ چرانے کی کوشش بھی کی گئی لیکن اس میں کامیابی کسی کو حاصل نہ ہو سکی۔ حجر اسود کو تنظیم قرماتیانس نے تیس سال کے لئے اپنے اڈے ہجر بیس میں رکھا جو اب بحرین میں ہے۔

 

 

 

اس تنظیم نے حج سے پہلے حجر اسود کو چوری کرنے کے لئے بیت اللہ شریف پر ح م لہ کیا، حاجیوں کو شہید کیا اور بیت اللہ کا تقدس پامال کیا۔ اس پتھر کو پھر مسجد ضرار میں چھپا دیا گیا۔ عباسیوں کے دور میں بھی اس پتھر کو حاصل کرنے کے لیے بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔

 

 

 

جس سردار نے حجر اسود کو چرانے کی کوشش کی تھی اس کی م و ت اس حال میں واقع ہوئی کہ اس کے جسم پر کیڑے رینگ رہے تھے۔ یہ اس کی درد ناک م و ت کی وجہ بنی۔

 

 

 

حجرا سود کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت ایک سیکیورٹی گارڈ موجود رہتا ہے جو ہر گھنٹے بعد تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ اس طرح حجر اسود کی حفاظت پر کل 24 گارڈ مامور کیے گئے ہیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *