اللہ تعالی نےقرآن پاک میں اس پھل کی قسم کھائی اور آپﷺ نےاس پھل کو 70بیماریوں کا علاج قراردیا

پاکستان (نیوز اویل)، پھل اللّٰہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہیں جو کہ ہماری غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،

 

 

 

پھلوں میں بہت سے وٹامن پائے جاتے ہیں جو کہ ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر بناتے ہیں ۔ اللہ تعالی ہر پھل میں کوئی نہ کوئی فائدہ رکھا ہے جن کو استعمال کر کے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

 

 

 

اسی طرح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ زیتون ایک ایسا پھل ہے جس میں ستر بیماریوں کا علاج ہے ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے

 

 

 

زیتون کے تیل کو کھانے کا بھی حکم دیا ہے اور اس کو لگانے کا بھی حکم دیا اور اس کی مالش آف جسم کو مضبوط بناتی ہے اور اس کا استعمال مدافعتی نظام کو بہت زیادہ بہتر بناتا ہے اور زیتون کو ایک بہت شفا والا پھل قرار دیا ہے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد

 

 

 

 

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں بتا دیں اور وہ غلط ثابت نہیں ہوسکتی اس بات کا ثبوت آج سائنس کے ذریعے چودہ سو سال بعد سامنے آیا ہے اور سائنس بھی اس بات پر بہت زیادہ حیران اور پریشان ہونے کہ زیتون کے کتنے فائدے ہیں اور زیتون

 

 

 

کے تیل کے کتنے فائدے ہیں جن سے روزمرہ زندگی میں استعمال کرکے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
زیتون میں وافر مقدار میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے اس کے علاوہ زیتون کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہےاور آپ کے بلڈ

 

 

 

 

 

پریشر کو صحیح رکھتا ہے زیتون کے تیل کو کھانے میں استعمال کیا جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے جو کہ موٹاپے کا باعث نہیں بنتا اور اگر آپ دونوں کا تیل استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کی بھوک میں 20 فیصد کمی آئے گی یعنی آپ کم کھائیں گے اور آپ کو جلدی بھوک نہیں

 

 

 

لگے گی جس کی وجہ سے آپ کا وزن کنٹرول میں رہے اور اگر موٹاپا نہیں ہوگا تو آپ بہت سی بیماریوں سے بچ جائیں گے کیوں کہ موٹاپا بہت سی بیماریوں کی جڑ ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *