مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر سیاہ جالیاں کیوں ہوتی ہیں۔۔۔ عام گھریلو چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے! جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، تم بہت سی چیزیں روزمرہ زندگی میں استعمال کر رہے ہوتے ہیں جو کہ بالکل عام سی ہوتی ہیں لیکن ہمیں اس کے استعمال کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا کہ آخر وہ چیزیں استعمال کیوں کر رہے ہیں ان کو اس طرح سے بنانے کا کیا مقصد ہے ۔

 

 

 

 

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ٹی شرٹ کا “وی” شیپ کا بھی بنایا جاتا ہے لیکن اس کو اس طرح بنانے کی کیا وجہ ہے اس کے بارے میں نہیں جانتے کمپنیوں نے یہ وی شیپ کی ٹی شرٹ اس لیے بنانا شروع کیں کہ جب پسینہ آئے تو وہ اس وی میں آکر جذب ہو جائے اور اس طرح کی ٹی شرٹس سب سے پہلے کھلاڑیوں کے لیے بنائی گئی تھیں ۔

 

 

 

ایک اور بہت زیادہ حیران کر دینے والی بات مائیکروویو اوون کے دروازے پر لگی جالی کے حوالے سے ہے ، مائیکرو ویو اوون سب لوگ استعمال کرتے ہیں اور شاید ہم میں سے زیادہ تر لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ یہ جالی اسی لیے بنائی گئی ہے تاکہ ہم اپنے کھانے کو گرم ہوتا

 

 

 

ہوا دیکھ سکیں اور اس چیز سے لطف اندوز ہوسکیں لیکن ہم میں سے زیادہ تر لوگ یہ نہیں جانتے کہ یہ ہماری اپنی سیفٹی کے لیے بنائی گئی ہیں تاکہ ہم ایک روپے اوون سے نکلنے والی نقصان دہ شعاعوں سے ہمارے تک نہ پہنچ سکیں ، مائکروویو اوون کو جب استعمال

 

 

 

 

کیا جاتا ہے تو تو اس کے اندر سے بہت سی نقصاندہ شاعر نکلتی ہیں جو کہ ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ بری ثابت ہو سکتی ہیں اور اسی مقصد کے لئے ایک دھاتی جالی مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر لگا دی جاتی ہے جو کہ ان شعاعوں کو ہمارے تک پہنچنے سے روکتی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *