میں پہلے دن سے ہی حکومت بنانے کے خلاف تھا لیکن۔۔۔۔۔ میاں نواز شریف پھٹ پڑے!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں ناکامی کے بعد حکومتی اتحادیوں نے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ،

 

 

 

سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے ضمنی انتخابات میں ناکامی کی وجوہات پر تفصیلی گفتگو کی ہے ،اور یہ گفتگو کی

 

 

 

ہے کہ آخر ایسی کون سی وجوہات تھیں اور ایسی کون سی غلطیاں تھیں جس کی وجہ سے ان کو اس طرح کی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، اس کے علاوہ انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کی کہ آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا

 

 

 

جائے اور کس طرح سے پارٹی کو لے کر چلا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ ہیں میاں نواز شریف نے انتہائی غصے اور ناراضگی کا اظہار بھی کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں تو پہلے ہی حکومت بنانے کے خلاف تھا

 

 

 

لیکن میری کوئی بات نہیں مانی گئی ، یاد رہے تیری کیا جماعت کے کامیاب ہو جانے کے بعد میاں نواز شریف نے یہ مشورہ دیا تھا کہ انتخابات کروا لیے جائیں تو سب سے زیادہ بہتر ہوگا

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *