کھیل ختم پیسہ ہضم، زرداری نے ن لیگ کو دفن کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان (نیوز اویل)، ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں جس میں یہ بات سب سے زیادہ نمایاں طور پر سامنے آئی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نون کا کسی قسم کا کوئی ساتھ نہیں دیا نہ تو انہوں نے انتخابات میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی لی ،

 

 

 

ا
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ نون کو د ف ن کردیا ہے مسلم لیگ نون کا اچھے سے ج ن ا ز ہ نکالا گیا ہے جس میں ان کا اپنے اتحادیوں کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں اور اسی میں اسٹیبلشمنٹ کی عزت تھی اور اسی میں امام کی خوشی تھی اور عمران خان ہی عوام کی خوشی ہے مسلم لیگ نون کو تو چپ ہی لگ گئی ہے ، اور ان کا ج نا

 

 

ز ہ بڑی دھرم سے نکالا گیا ہے اور آصف علی زرداری نے ان کو د ف ن ا دیا ہے اب مولانا کی باری ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئیں اور فاتحہ خوانی کروائیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *