آڑو کے بیج اب پھینکیے نہیں۔۔۔ ان کے فائدے جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، آڑو ایک بہت فائدہ مند پھل ہے اور یہ بہت تروتازہ کر دینے والا ہوتا ہے اور اس کے بے شمار فوائد ہیں ، آڑو میں بہت سے واٹامن پائے جاتے ہیں

جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ اہم ہیں اگر آپ روزانہ آڑو کھاتے ہیں تو آپ کی اسکین بہت

 

 

 

 

زیادہ اچھی ہو جائے گی ،
آڑو کے فوائد کے بارے میں تو ہم سب لوگ بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں لیکن اس کی گھٹلی کے کتنے فائدے ہیں اس کے بارے میں شاید ہی آپ

 

 

 

پہلی بار سن رہے ہوں ،
آڑو کی گٹھلی کے کچھ اہم فوائد مندرجہ ذیل ہیں :
آڑو کے بیجوں میں بہت سے منرلز ، وٹامنز وغیرہ موجود ہوتے ہیں جو کہ آپ کی قوت مدافعت کو

 

 

 

بڑھا دیتے ہیں اور آپ بیماریوں سے بچے رہتے ہیں، اس کے علاوہ آڑو کے بیج وزن کم کرنے میں مفید ہیں اور بیجوں کا پاؤڈر اگر کھایا جائے تو اس سے وزن کنٹرول رہتا ہے ، آڑو کے بیجوں کا پاؤڈر ماہواری میں ہونے والی درد کے لیے کافی فائدہ مند

ثابت ہوا ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *