اگر آپ سفر کے دوران الٹی یا متلی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس پر قابو پانے کے لیے ان 5 تجاویز پر عمل کریں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہم میں سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ سفر کرنے سے گھبراتے ہیں اور اگر کہیں بھی سفر کرنا ہو تو وہ پہلے ہی پریشان ہوجاتے ہیں اور ایسے ہی لوگ نہ تو کہیں گھومنے پھرنے جاسکتے ہیں اور اگر

 

 

 

آپ نے کل کس کے ساتھ پیکنگ منانے کی بات ہو تو یہ لوگ ہچکچاہٹ میں پڑ جاتے ہیں تو آپ کو اس حوالے سے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ بہت سے لوگوں میں عام ہے اس کو موشن سکنس کہتے ہیں ۔م

 

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اس سے نجات حاصل کرنے تو آپ کو مندرجہ ذیل تین طریقوں کو اپنانا چاہیے جو کہ آپ کو فائدہ پہنچائیں گے :

 

 

 

جب سفر کرتے ہوئے آپ کو محسوس ہو کہ آپ کو متلی آنے والی ہے تو اس وقت آپ کاربوہائیڈریٹ مشروبات یا پانی کا استعمال کریں ، اس کے علاوہ سونف کا استعمال اور الائچی کا استعمال بھی آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے ۔

 

 

اس صورتحال میں ہینگ کھانا بھی مفید ہے تو آپ اس کی گولیاں بنا کر اپنے ساتھ رکھنے جو کہ آپ کو فائدہ پہنچائیں گی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *