وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبیعت سخت ناساز ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا! وجہ کیا نکلی؟

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب بھارت کے وزیر اعلیٰ پنجاب ” بھگونت سنگھ مان ” نے دریا کا آلودہ پانی پی لیا اور بیمار ہو کر ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں ،

 

 

 

بھارتی وزیرِ اعلیٰ نے دریا کا یہ آلودہ پانی سب کو یہ دیکھانے کے لیے پیا کہ اس مقدس دریا کا پانی پینے کے لیے بالکل محفوظ ہے اور اسے صاف کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے تاہم ان کے یہ پانے پینے کے بعد وہ

 

 

 

بیمار پڑ گئے ہیں اور ان کو اسپتال منتقل کرنا پڑ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ دریائے کالی بین کی صفائی کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر پیش آیا تھا جو کہ ہر سال۔کی جاتی ہے جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ پانی مقدس اور صاف ہے ،

 

 

یاد رہے کہ یہ کالی بین کے دریا میں جو کہ سلطان پور لودھی میں بہتا ہے اس میں آس پاس کے سب علاقوں کی گندگی بہتی ہے جسے سال میں بس ایک مرتبہ ہی صاف کیا جاتا ہے اور اس کے پانے کو مقدس مانا جاتا ہے اور اس کو نہانے اور کپڑے دھونے تک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *