جاپان میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے چند اصول اور ساتھ کچھ آسانیاں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جاپان ایک بہت ہی شاندار اور صاف ستھرا ملک ہے جو کہ رہنے کیلئے ایک آئی ڈی ماحول فراہم کرتا ہے لیکن ایک پاکستانی کے لیے جاپان میں رہنا کتنا فائدہ مند ہے اور کتنا نہیں آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں ،

 

 

 

جاپان میں ہر چیز آرگنائز ہوتی ہے یہاں تک کہ امریکا سے آنے والے لوگ بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ اتنی جدید مشنری اور ان اتنا جدید انتظام یہاں پر کیسے ممکن ہے ، جاپانی پاکستانیوں یا غیر ملکیوں کے لئے انتہائی

 

 

 

مددگار اور خوش اخلاق ہوتے ہیں اور وہ غیر ملکیوں کو کافی اچھے طریقے سے گائیڈ بھی کرتے ہیں ۔
جاپان ایک ملک ہے جہاں پر تفریح اور ثقافت ہی بہت الگ ہے اور یہاں آپ کے لیے بور ہونا ہی بہت مشکل ہے

 

 

 

اور اکثر اوقات ہی ایسی بہت تقریبات، تہوار آ جاتے ہیں کہ آپ کو ہر دوسرے روز یہاں کچھ نیا اور دلچسپ دیکھنے کو ملتا ہے ، چیری بلاسم کا تہوار جسے ” ساکورا ” کہا جاتا ہے جس میں ہر پارک میں لوگ ساکورا درختوں کے نیچے فیملی اور دوستوں کے ساتھ پکنک

 

 

 

مناتے ہیں جسے ” ہانامی ” کہا جاتا ہے۔ یہ منظر جنت نما خوبصورت ہوتا ہے آپ کو سحر انگیز دکھائی دیتا ہے اور یہ لوگ تفریح کا کسی قسم کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے سال کے کسی بھی وقت تمام ذوق کے لوگوں کے لیے سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ یہاں کئی طرح ک

 

 

 

تھیم پارکس ہیں جو کہ بچوں اور بڑوں سب کو تفریح فراہم کرتے ہیں ۔ یہاں پر آپ کو ہر طرح ایک ہی معیار ملے گا ، کہیں بھی اپنی سیاحت کے دوران آپ کو تکلیف نہیں اٹھانی پڑے گی بلکہ آپ ان کے انتظامات سے متاثر ہوئے بناء نہیں رہ سکتے ۔ ۔ ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *