گھر میں کوئی لڑکی اسکول نہیں گئی۔۔ فردوس عاشق اعوان نے پہلی بار اپنے خاندان کے بارے میں کیا انکشافات کردیے؟

پاکستان (نیوز اویل)، گھر میں کوئی لڑکی اسکول نہیں گئی۔۔ فردوس عاشق اعوان نے پہلی بار اپنے خاندان کے بارے میں کیا انکشافات کردیے؟ ،

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ، انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران حال ہی میں اپنے خاندان کے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں ان کا کہنا تھا کہ

 

 

 

 

جب وہ چھوٹی تھیں تو اس وقت ان کے گھر میں کوئی بھی خاص طور پر لڑکیاں سکول نہیں جاتی تھیں اور لڑکوں کا سکول بھیجا جاتا تھا تاکہ وہ کوئی نوکری حاصل کر سکیں

 

 

 

 

اور کما سکیں ، ان کا کہنا تھا کہ انہیں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا لیکن ان کے گھر والوں کے فورس کرنے پر ان کی شادی ان کے خاندان نے میں ہی طے پا گئی ان کا کہنا تھا کہ

 

 

 

وہ اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھی اور ان کی پڑھائی بھی ختم ہو چکی تھی تو انہوں نے اپنے شوہر سے کہا کہ وہ اپنے کام اور مشن کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کریں گی ،

 

 

 

 

انہوں نے بتایا کہ ان کی ایک بیٹی بھی ڈاکٹر بن رہی ہے اور انہوں نے اب کھانا پکانا بھی سیکھ لیا ہے ، کھیلوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں کرکٹ میں بہت زیادہ دلچسپی ہے ،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

“کیسا ہو اگر پیٹرول کی قیمت 12 اپریل پر واپس لا کر اداکاروں۔۔۔۔۔۔” سیاستدانوں کے بعد اب اداکاراؤں کی باری ، احسن اقبال نے سیاسی بیانات دینے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تو چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا…