کیا آپ مٹی کے برتن میں کھانا نہیں پکاتے؟ اس سے تیل کم خرچ ہوتا ہے اور ساتھ ہی یہ 4 فائدے بھی حاصل ہوتے ہیں۔۔۔ جانئے!

پاکستان (نیوز اویل)، کیا آپ مٹی کے برتن میں کھانا نہیں پکاتے؟
اس سے تیل کم خرچ ہوتا ہے اور ساتھ ہی یہ 4 فائدے بھی حاصل ہوتے ہیں۔۔۔ جانئے!

 

 

 

آج کل ہمارے گھروں میں کھانا پکانے کے لئے نون سٹیک برتنوں کا رواج آگیا ہے اسے فیشن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے کہ اس کے اندر سالن نہیں چپکتا لیکن آپ کو یہ

 

 

 

بتائیں کہ اس کے بہت زیادہ نقصان ہے اور ہماری صحت کو خراب کرتا ہے ،
کیا آپ نے کبھی مٹی کے برتنوں میں کھانا پکایا ہے ہے اگر نہیں تو ہم آپ کو اس کے ایسے فائدے بتائیں گے کہ آپ مٹی کے برتنوں میں ہی کھانا پکائیں گے ،

 

 

 

مٹی کے برتن میں الکلائن موجود ہوتی ہے جو کہ معدے کی تزابیت ختم کرتی ہے اور گیس کے مسائل کو حل کرتی ہے ، مٹی کے برتن میں کھانا پکانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ گھی بہت کم استعمال ہوتا ہے ، مٹی کے برتن

 

 

 

 

 

میں ایسے معدنیات موجود ہوتے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتے ہیں جن میں کیلشیم میگنیشیم فاسفورس شامل ہیں تو پھر ہم ان برتنوں میں کھانا پکائیں گے تو ہم ان تمام معدنیات کو

 

 

 

 

حاصل کر سکیں گے , اس کے علاوہ اہم واٹامن بھی حاصل کر سکتے ہیں اور مٹی کے برتن سستے بھی ہوتے ہیں اس لیے آپ کو ان کو خریدنے کے لئے زیادہ پیسے نہیں لگانے پڑیں گے، لیکن ایک چیز کی احتیاط ضرور کریں کہ وہ برتن استعمال نہ کیے جائیں جن پر مختلف طریقوں کی پالش کی جاتی ہے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *