لاکھوں کا امپورٹڈ فریج صرف 12 ہزار میں.. جانیں مکمل وارنٹی والے مہنگے فریج سستے داموں کس جگہ مل رہے ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، گرمی شروع ہوتے ہی سب سے زیادہ ضروری چیز جو ہوتی ہے وہ ہمارے لیے فریج ہوتی ہے کیوں کہ اس وقت ہمیں اپنی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے فریج کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں ٹھنڈا پانی مل جائے تو ایسے لگتا ہے جیسے

آپ کو زندگی بھر کا سکون مل گیا ہے اور آج کل مہنگائی کے اس دور میں لوگوں کے لیے ضرورت زندگی کی چیزیں لینا بہت زیادہ مشکل ہو گئی ہیں یہاں تک کہ ہمارے معاشرے میں ایک بڑا طبقہ دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے

اور چند ہی لوگ ایسے ہیں جو کہ زندگی کی آسائشوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لیے اگر اس وقت یہ بات سامنے آ جائے کہ کوئی چیز بہت زیادہ سستی مل رہی ہے تو بہت سے غریب لوگوں کا فائدہ ہو جائے گا جن کی چیزیں گرمیوں میں گرمی کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہیں ،

لاہور اور پاکستان کے بہت سے شہروں میں لاٹ کا سامان بیچا جا رہا ہے لیکن آج ہم بات کریں گے کراچی کی ایک مارکیٹ کی جو کہ نیپیئر روڈ پر واقع ہے جس کا نام جیکسن مارکیٹ ہے یہاں پر بہت سی دکانیں ایسی ہیں جن میں لاٹ کا سامان بیچا جاتا ہے اور یہ سامان بہت زیادہ مہنگا ہونے کے باوجود انتہائی سستے داموں میں بیچا جاتا

ہے کیونکہ یہ باہر کے ممالک سے آتا ہے اور ان میں بہت سے اے سی اور فرج وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں زیادہ تر تو یہ سامان استعمال شدہ ہوتا ہے لیکن اکثر آپ کو بالکل ہی نئی چیزیں بھی مل جاتی ہیں یہاں پر باہر کے ممالک میں استعمال کرنے والی فریج جو کہ پانچ چھ لاکھ کی

ملتی ہے وہ 30 35 ہزار میں مل جائے گی اور وہ فریج جو کہ دو لاکھ تک کی ملتی ہے وہ آپ کو 20 25 ہزار میں مل جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ وہ دکان والے اس کی وارنٹی بھی دیتے ہیں جو کہ ایک سے دو مہینے ہوتی ہے تاکہ آپ فریج کو استعمال کر کے دیکھ لیں اگر آپ کو اس میں کوئی مسئلہ نظر آ رہا ہے تو اپ اس کو واپس کر سکتے ہیں

Karachi is very famous city of Pakistan and it is the biggest city or Pakistan, there are so many markets which sale preloved items like fridge, A.C and other electronics, there are many sailors who provide Laat goods which are higher in quality than our local brands there are many markets in Lahore, Faisalabad and karachi , people who can’t afford can buy from there markets

.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *