جس بیٹی نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا آج اُسی نے خ-و-د-کشی۔۔۔۔۔ گاؤں کی یوٹیوبر نے خ-و-د-کشی کی کوشش کیوں کی اور اب کس حالت میں ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، جس بیٹی نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا آج اُسی نے خ-ود-کش-ی ، گاؤں کی یوٹیوبر علیزہ سحر نے اس طرح کرنے کی کوشش کیوں کی
گزشتہ دنوں ایک خبر بہت زیادہ وائرل ہو رہی تھی کہ مشہور یوٹیوبر نے اپنے آپ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا ہے

جیسے جیسے ٹیکنالوجی آگے بڑھ رہی ہے اس طرح سے لوگ بھی آگے بڑھ رہے ہیں اور آج سے کچھ ٹائم پہلے لوگوں کو یوٹیوب کے بارے میں بھی نہیں پتہ تھا یا یوٹیوب کی ویڈیوز کے بارے میں نہیں پتہ تھا اور نہ ہی لوگوں کو پتہ تھا

کہ وہ اس کے ذریعے وہ کما بھی سکتے ہیں لیکن جیسے جیسے ٹائم گزرا لوگ اس چیز سے واقف ہوتے گئے اور آج ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یوٹیوب پہ بہت سے ایسے لوگ جو کہ دو وقت کی روٹی کو بھی ترستے تھے اور آج وہ کروڑوں کما رہے ہیں اور اپنے بڑے بڑے بنگلے اور گھر بنا

رہے ہیں انہی میں ایک نام جو گاؤں کی یوٹیوبر ہے اس کا بھی ہے جس کا نام علیزے سحر ہے گزشتہ دنوں میں ایک خبر سامنے آئی کہ انہوں نے خود کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور اس حوالے سے ان کے والد کا کہنا تھا کہ

ان کی بیٹی نے ان کو کروڑوں کا بنگلہ لے دیا لیکن اب وہ اس مشکل وقت میں گزر رہی ہے جس کی مجھے بہت زیادہ تکلیف ہے۔ ان کے اس طرح کے قدم اٹھانے کے پیچھے کیا وجہ تھی

آئیں اپ کو بتاتے ہیں کچھ وقت پہلے ان کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل گئی جو کہ غیر اخلاقی تھی جس کے بعد ان کو کافی زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اب انہوں نے اس طرح کی حرکت کی ہے جس کے بعد ان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا ہے لیکن ان کے گھر والوں کا کہنا ہے

کہ بہتر سے باہر ہیں
now a days YouTube is a biggest platform to earn money and improve your lifestyle many people are earning from YouTube and they are lakhs in just a month , and many people make YouTube videos they

show their lifestyle and their houses and their daily routine and get reviews and they earn, but sometime this popularity is not good for any body , these people earn an audience and we can say that they are self made celebrities, alizeh saher also have 1M followers,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *